🏠 Back To Home
اہم معلومات اور قوانین (Terms & Conditions)
براہ کرم رجسٹریشن سے پہلے تمام قوانین کو غور سے پڑھ لیں۔ انٹری کا مطلب ہے کہ آپ ان شرائط سے متفق ہیں۔
1
فیس کی واپسی (Refund Policy)
- قرعہ اندازی کے لیے جمع کروائی گئی 200 روپے فیس واپس نہیں کی جائے گی۔
- یہ رقم انعام کے فنڈ اور انتظامی اخراجات کے لیے استعمال ہوتی ہے۔
2
فاتح کا انتخاب اور رابطہ
- خوش نصیب فاتح کا انتخاب مکمل شفافیت کے ساتھ کیا جائے گا۔
- ہماری ٹیم آپ کے موبائل نمبر پر رابطہ کرے گی۔
3
تصدیقی ڈیٹا (Verification)
| ضروری تفصیلات | وضاحت |
|---|---|
| نام | جو فارم میں لکھا۔ |
| TID نمبر | جاز کیش کا 12 ہندسوں کا کوڈ۔ |
4
نااہلی کی شرائط
انعام منسوخ کر دیا جائے گا اگر:
- فراہم کردہ نام یا موبائل نمبر غلط نکلا۔
- TID جعلی نکلی یا پہلے استعمال شدہ ملی۔
